WELCOME TO HSSC FIRST ANNUAL ADMISSIONS 2025 ONLINE SYSTEM FOR PRIVATE CANDIDATES
Home
Registered Candidates
Fresh Candidates
Registered in 2024
Re-Admission
After (الشہادتہ الخاصہ)
Medical Technology
NOC Admission P-I
NOC Admission P-II
Fazil Admission
Alim , Adeeb Admission
Print (Admission,Challan)
Widget Settings
Here will be a configuration form
General Information
داخلہ کا شیڈول
تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ
12-Feb-2025
ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ
03-Feb-2025
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ
24-Jan-2025
انٹرمیڈیٹ سالانہ 2004 تا سپلیمنٹری 2024 کے رجسٹرڈ امیدواران
فرسٹ ائیر پاس اور صرف سیکنڈ ائیر کا امتحان دینے کے لیے۔
1
فرسٹ ائیر کے ایسے مضامین جن میں کم نمبرات ہوں اور سیکنڈ ائیر کے تمام مضامین کا امتحان دینے کے لیے۔
2
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں مکمل فیل ہونے کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
3
ایسے امیدواران جن کو فرسٹ ایئر کا امتحان کا دو سال گزر چکے ہیں اور اس نے سیکنڈ ایئر امتحان نہیں دیا اب وہ دونوں پارٹ کا امتحان دینا چاہتا ہے۔
4
بہتر نمبرات کے لیے (مارکس امپروو)(مکمل۔ مضمون۔ پارٹ فرسٹ۔پارٹ سیکنڈ)۔
5
کمپارٹمنٹ یعنی ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں۔
6
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔
7
فریش امیدواران
پہلی مرتبہ فرسٹ ائیر/گیارہویں کا امتحان دینے کی صورت میں۔
1
پہلی مرتبہ فرسٹ ائیراور سیکنڈ ائیر کا امتحان اکھٹا دینے کی صورت میں۔
2
رجسٹریشن 2024
ایسے امیدواران جو کسی بھی ادارے سے اپنی رجسٹریشن 2024 کرا چکے ہیں اور گیارہویں کا امتحان پرائیویٹ دینا چاہتے ہیں۔
1
ری ایڈمشن
فرسٹ ائیر کا امتحان دوبارہ دینے کی صورت میں۔
1
مدرسہ کا امتحان الشہادتہ الخاصہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔
الشہادتہ الخاصہ کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
1
میڈیکل ٹیکنالوجی دو سال کا ڈپلومہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔
میڈیکل ٹیکنالوجی کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
1
کے تحت۔ NOC فرسٹ ائیر سالانہ 2004 سے پہلے رجسٹرڈ/فیل امیدواران کے لیے اور
دوسرے بورڈ سے این۔او۔سی کے تحت داخلہ بھیجنے کی صورت میں۔
1
بہاولپور بورڈ کے اولڈ امیدواران (میٹرک/ انٹر) کا امتحانی سال موجود نہ ہونے کی صورت میں
2
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔
3
کے تحت۔ NOC فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر سالانہ 2004 سے پہلے رجسٹرڈ/فیل امیدواران کے لیے اور
دوسرے بورڈ سے این۔او۔سی کے تحت داخلہ بھیجنے کی صورت میں۔
1
بہاولپور بورڈ کے اولڈ امیدواران (میٹرک/ انٹر) کا امتحانی سال موجود نہ ہونے کی صورت میں
2
ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔
3
( فاضل ایڈمشن ( صرف میٹرک پاس امیدوار کے لیے
فاضل عربی، فاضل اردو، فاضل پنجابی، فاضل فارسی
1
عالم،ادیب۔ ایڈمشن
عالم ، ادیب
1
پرنٹ داخلہ فارم اور چالان
آن لائن کیے گئے فارم کا دوبارہ پرنٹ حاصل کرنے کی صورت میں۔
1
News and Notices