داخلہ کا شیڈول

ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ
13-Oct-2026 داخلے جاری ہیں
00
دن
00
گھنٹے
00
منٹ
00
سیکنڈ

پرنٹ داخلہ فارم اور چالان

آن لائن کیے گئے فارم کا دوبارہ پرنٹ حاصل کرنے کی صورت میں۔

پرنٹ کریں

داخلہ کی قسم منتخب کریں

رجسٹرڈ امیدواران

انٹرمیڈیٹ سالانہ 2004 تا سپلیمنٹری 2026 کے رجسٹرڈ امیدواران

  • فرسٹ ائیر پاس اور صرف سیکنڈ ائیر کا امتحان دینے کے لیے۔
  • فرسٹ ائیر کے ایسے مضامین جن میں کم نمبرات ہوں اور سیکنڈ ائیر کے تمام مضامین کا امتحان دینے کے لیے۔
  • فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں مکمل فیل ہونے کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
  • ایسے امیدواران جن کو فرسٹ ایئر کا امتحان دیے دو سال گزر چکے ہیں اور انہوں نے سیکنڈ ایئر کا امتحان نہیں دیا، اب وہ دونوں پارٹ کا امتحان دینا چاہتے ہیں۔
  • بہتر نمبرات کے لیے (مارکس امپروو) (مکمل۔ مضمون۔ پارٹ فرسٹ۔ پارٹ سیکنڈ)۔
  • کمپارٹمنٹ یعنی ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں۔
  • ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔
داخلہ فارم

فریش امیدواران

پہلی مرتبہ امتحان دینے والے امیدواران

  • پہلی مرتبہ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کا امتحان اکٹھا دینے کی صورت میں۔
داخلہ فارم

الشہادۃ الخاصہ

مدرسہ کا امتحان الشہادۃ الخاصہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوئے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔

  • الشہادۃ الخاصہ کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
داخلہ فارم

میڈیکل ٹیکنالوجی

میڈیکل ٹیکنالوجی دو سال کا ڈپلومہ پاس کرنے کے بعد اور میٹرک کا امتحان پاس کیے ہوئے دو سال کا عرصہ مکمل ہو چکا ہو۔

  • میڈیکل ٹیکنالوجی کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
داخلہ فارم

این او سی: فرسٹ و سیکنڈ ائیر

فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر سالانہ 2004 سے پہلے رجسٹرڈ/فیل امیدواران کے لیے اور NOC کے تحت۔

  • دوسرے بورڈ سے این۔او۔سی کے تحت داخلہ بھیجنے کی صورت میں۔
  • بہاولپور بورڈ کے اولڈ امیدواران (میٹرک/انٹر) کا امتحانی سال موجود نہ ہونے کی صورت میں۔
  • ایڈیشنل امتحان دینے کے لیے۔
داخلہ فارم

فاضل ایڈمشن

صرف میٹرک پاس امیدوار کے لیے

  • فاضل عربی، فاضل اردو، فاضل پنجابی، فاضل فارسی
داخلہ فارم

عالم، ادیب ایڈمشن

اورینٹل زبانوں کے امتحانات

  • عالم، ادیب
داخلہ فارم